ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


کریسمس پر شہدائے مدافع حرم کی یاد + تصاویر


عراق میں جوانوں نے مقدس درخت پر شہدائے مدافعین حرم کی تصاویر لگا کر دہشت گردی کے خلاف جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا
عراق میں جوانوں نے مقدس درخت پر شہدائے مدافعین حرم کی تصاویر لگا کر دہشت گردی کے خلاف جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر انہیں خراج تحسین پیش کیا

 فیس بک پیج پر دیکھا جاسکتا ہے کہ سال نو کے آغاز پر شہدائے مدافعین حرم کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے.


عراقی رضا کار فورسز کے تعاون سے مذکورہ اقدام شہداء کو آزادی اور مقدس مقامات کی راہ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے پر اٹھایا گیا ہے.
کریسمس پر لوگ نیک شگون کے لیے کسی درخت کو سال نو پر سجاتے ہیں اور مختلف مصنوعی یا تازہ درخت کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
نیوز کوڈ:38776
ماخذ:abna.ir
تاریخ:1/2/2017