ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


ایران میں گرین ٹریڈ نمائش کا آغاز ہو گیا


اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں دوسری ایران گرین ٹریڈ نمائش کا آغاز ہو گیا

اس نمائش ميں پھل، سبزيوں اور پودوں كي مختلف اقسام كو نمائش كے لئے پيش كيا گيا ہے.

اس نمائش ميں پودوں سميت آبپاشي كے نظام، كاشتكاري ٹولز، گرين ہاؤس كے سازوسامان اور سجاوٹي پودوں كو بھي نمائش كے لئے ركھا گيا ہے.

اس نمائش ميں بھارت، اٹلي، جرمني، فرانس اور بھارت سے 140 كمپنياں حصہ لے رہي ہيں.

ايراني دارالحكومت تہران ميں 21 سے 23 اپريل تك يہ بين الاقوامي نمائش جاري رہے گي.
نیوز کوڈ:39678
ماخذ:irna
تاریخ:4/23/2017