ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


ڈاکٹر مخبر دزفولی: جہاد دانشگاہی کے بورڈ آف ٹرسٹیز کے اراکین کا انتخاب ؛ ملک میں فیکلٹی ممبران کی بھرتی کی صورتحال کی رپورٹ


ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اجلاس نمبر 785 ، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا- اس اجلاس میں sccr کے محترم سیکرٹری ڈاکٹر محمدرضا مخبر دزفولی نے اعلان کیا: جہاد دانشگاہی کے سربراہ کی تجویز اور ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کی رائے کی بنا پر ڈاکٹر محسن قرنفلی، ڈاکٹر عبدالحسین شاہوردی اور ڈاکٹر محمدحسین ایمانی خوشخو ، جہاد دانشگاہی کے ٹرسٹیز آف بورڈ کے اراکین کے طور پر منتخب اور مقرر کیے گئے ہیں-   

كد خبر تصويري:7813
منبع خبر : ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:10/7/2016