ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


ہیومینٹیز کی ترقیاتی کونسل کا اجلاس نمبر 134؛ بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصول کے موضوع میں کتاب کی اشاعت؛


ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کی فارسی ویب سائٹ کے مطابق، ہیومینٹیز کی ترقیاتی کونسل کا اجلاس نمبر 134 منعقد ہوا؛

 اس اجلاس میں کونسل کے محترم صدر ڈاکٹر غلامعلی حداد عادل نے نئے سال کے آغاز اور رجب المرجب کے مبارک مہینے کی آمد پر تبریک و تہنیت کہتے ہوئے بیان کیا:

خوش قسمتی سے ڈاکٹر دہقانی فیروز آبادی کی " اصول و مبانی روابط بین الملل " نامی کتاب کی دوسری جلد (جو بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصول کے بارے میں ہے) شائع ہوگئی ہے اور ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے سیکرٹریٹ کی جانب سے بھی اس کی حمایت کردی گئی ہے-  

كد خبر تصويري:8153
منبع خبر :ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:4/17/2017


پیوست