ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


" مذہب، ثقافت اور ٹیکنالوجی " نامی بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد؛ حوزوی پروفیشنل کونسل؛


اس سی سی آر کی فارسی ویب سائٹ کے مطابق، انسانی علوم کی ترقی و توسیع کی کونسل کے اجلاس میں، ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے رکن اور حوزوی پروفیشنل کونسل کے چیئرمین حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر حمید پارسانیا نے اظہار کیاہے:

اس میدان میں ماہرین کی موجودگی میں اور بارہ سے زائد تعلیمی مراکز کی شرکت اور تعاون کے ساتھ " مذہب، ثقافت اور ٹیکنالوجی " نامی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوجائے گی - انشااللہ     


كد خبر تصويري:8154
منبع خبر :ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:4/17/2017


پیوست