ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف فائن آرٹس، دنیا کے 200 اعلی تعلیمی مراکز میں شامل؛ ڈاکٹر اسلامی


Sccr کی فارسی ویب سائٹ کے مطابق، اس کونسل کی انسانی علوم کی ترقیاتی کونسل سے وابستہ "فن تعمیر کا ورکنگ گروپ" کے سربراہ ڈاکٹر اسلامی نے دنیا کے ایک فیصد اعلی ترین سائنسدانوں میں اس ورکنگ گروپ کے دو رکن شامل ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: خوش قسمتی سے، تہران یونیورسٹی کی فیکلٹی آف فائن آرٹس، دنیا کے 200 اعلی تعلیمی مراکز میں شامل ہے-     
 
كد خبر تصويري:8155
منبع خبر :ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:4/17/2017


پیوست