ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


قرآن ریسرچ سینٹر کے سربراہ ڈاکٹر محمد مہدی اصفہانی وفات پاگئے

ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کی ثقافت اور تہذیب پر کمیٹی کے سینئر رکن، اور تہران یونیورسٹی برائے میڈیکل سائنسز میں قرآنی اسٹڈیز، حدیث اور میڈیسن ریسرچ سینٹر کے سربراہ  ڈاکٹر محمد مہدی اصفہانی، 72 برس کی عمر میں وفات پاگئے- 

اس اعلی شخصیت نے فارسی زبان میں 30 سائنسی آرٹیکلز اور 45 کتابیں چھوڑی ہیں- اس معزز عالم کے انتقال پر، ان کے محترم خاندان، سائنسی برادری اور سب کی خدمت میں تسلیت اور تعزیت عرض ہے-
كد خبر تصويري:8157
منبع خبر :ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:4/18/2017