ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


مرحوم ڈاکٹر محمد مہدی اصفہانی کی اعلی سائنسی شخصیت اور ان کی ناقابل فراموش خدمات کو خراج تحسین: اسلام اور ایران کی تہذیب و ثقافت کی کمیٹی کے محترم صدر؛


ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل میں اسلام اور ایران کی ثقافت اور تہذیب کی کمیٹی کے محترم صدر ڈاکٹر ولایتی نے ڈاکٹر محمد اصفہانی کے انتقال پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے، افسوس کا اظہار کیا-

ڈاکٹر ولایتی نے اس سلسلے میں بیان کیا: انہوں نے اس کمیٹی کے ایک فعال رکن کی حیثیت سے ہمارا ساتھ دیا اور ہمیشہ حوصلہ افزایی اور امید کا پیکر تھے- وہ ایک پرعزم اور افضل آدمی تھے جو ولایت اور ائمہ اطہار کی رضامندی کےلیے بہت سی خدمات انجام دیتے ہوئے سائنسی اخلاقیات کے قائل بھی تھے-     
كد خبر تصويري:8161
منبع خبر :ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:4/19/2017