ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


sccr ؛ سائنس اور ٹیکنالوجی کے کمیشن میں: نئے سال 1396 شمسی کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے کے راہ حل؛


ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے سیکرٹریٹ بیورو میں سائنس اور ٹیکنالوجی کے کمیشن کا اجلاس نمبر 252 منعقد ہوا-

  sccr کی ویب سائٹ کے مطابق، اس اجلاس کو نئے سال 1396 شمسی کے نعرہ (استقامتی معیشت، قومی پیداوار اور روزگار کے مواقع کی فراہمی کا سال) کو عملی جامہ پہنانے کے راہ حلوں کا جائزہ لیاگیا-

کمیشن کے اراکین ہر ایک اپنی اپنی رائے اور تجاویز پیش کیے جن میں سے بعض اہم، مندرجہ ذیل ذکرکیے جاتے ہیں:   

زراعت، ہاؤسنگ، کان کنی اور غیرہ کے میدانوں میں ملک کی ترقی کو متاثر کرنے والے متعدد عوامل کی تدوین اور زمرہ بندی؛ روزگار کے مواقع کی فراہمی میں آسانی پیدا کرنے کے لئے تعلیمی پروگراموں کی تیاری اور منصوبہ بندی، قومی پیداوار اور ایرانی سرمایہ کی حمایت؛ تدریسی مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیت کو مضبوط بنانا؛ ملک میں ویلیو ایڈڈ پیداوار کو چھوٹے کاروباروں پر متمرکز کرنا؛ ملک میں کام اور روزگار کی ترقی کے لئے تجارتی نظام کو مضبوط بنانا؛ مختصر مدت کے تعلیمی پروگراموں کی طرف توجہ؛ یونیورسٹیوں کی تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ تحقیقی انسٹی ٹیوٹز کا فائدہ اٹھانا؛
          
كد خبر تصويري:8165
منبع خبر :ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:4/22/2017