ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے قیام کی تینتیسویں سالگرہ

ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا فرض ہے کہ ایک اہم ہیڈکوارٹر کے طور پر، موثر ثقافتی مراکز، شعبه جات اور انتظامی دفاتر کے حوالے سے اسٹریٹجک پالیسی سازی اور ان کی رہنمائی کرے 
                                   رہبر معظم حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای (مدظلہ العالی)
 
 
ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے سیکریٹریٹ کے بیان میں:  
ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے قیام کی 33 ویں سالگرہ کے موقع پر، سیکرٹریٹ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کونسل کی کچھ کامیابیوں اور خدمات کی وضاحت کی اور ملک کی ثقافتی اور سائنسی ترقی کی تحریک کو مسلسل جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا.
 
كد خبر تصويري:8453
منبع خبر :ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:2017/12/13