ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کے حکم کے مطابق، ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے نئے سیکرٹری کے طور پر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید سعیدرضا عاملی کی تقرری

صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کے حکم کے مطابق، ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے نئے سیکرٹری کے طور پر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید سعیدرضا عاملی کی تقرری کی گئی-

صدر مملکت ڈاکٹر روحانی کے حکم کے مطابق، ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے نئے سیکرٹری کے طور پر حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید سعیدرضا عاملی کی تقرری
 
صدر مملکت نے  اپنے ایک فرمان میں حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید سعیدرضا عاملی کو چار برسوں تک ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے سیکرٹری کے طور پر مقرر کیا-  اس تقرری حکم  کا متن مندرجہ ذیل ہے: 
 
بسم اللہ الرحمن الرحیم
حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر سید سعیدرضا عاملی !
 1 جنوری 2019 کو ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کےمنعقدہ اجلاس کے منظورکردہ منصوبوں اور رہبر معظم (مدظلہ العالی) کی توثیق کی بناپر ، آپ متعہد اور ذمہ دار انسان، یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ کے لائق اور دانشور استاد، اور تعلیمی و انتظامی تجربہ کار آدمی کو اس فرمان کے مطابق، چار برسوں تک ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے سیکرٹری کے طور پر مقرر کرتاہوں اور اللہ تعالی سے  آپ کے لیے اپنے تمام فرائض پورا کرنے میں کامیابی کی مسئلت کرتاہوں- 
حسن روحانی- اسلامی جمہوریہ ایران کا صدر
 
اس کے علاوہ  محترم صدر نے  ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کے سابق سیکرٹری ڈاکٹر محمدرضا مخبر دزفولی کی کوششوں اور  خدمات کو انتہائی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا- 
 
 
كد خبر تصويري:9120
منبع خبر :ثقافتی انقلاب کی سپریم کونسل کا اردو سائٹ سینٹر
تاريخ خبر:2019/01/22