ہم سے رابطہ کیجیئے    پہلا صفحہ   سائیٹ کا نقشہ   فارسي   انگليسي   العربيه  


رہبر معظم نے حجۃ الاسلام عاملی کو اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نےایک حکم میں حجۃ الاسلام سید سعید رضا عاملی کو انقلاب اسلامی کی اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا ہے۔

رہبر معظم نے حجۃ الاسلام عاملی کو اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا



رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام سید سعید رضا عاملی کو انقلاب اسلامی کی اعلی ثقافتی کونسل کا رکن منتخب کردیا ہے۔
 
كد خبر تصويري:9130
منبع خبر :mehrnews
تاريخ خبر:2019/01/08